
ایس ایچ او گوجرخان ملک خضر اور پولیس کی دبنگ کاروائی
گوجرخان۔ پولیس کا وارڈ نمبر 8 میں منشیات کے اڈے پر چھاپہ۔ پولیس پارٹی کو دیکھتے ہی ملزمان نے پولیس پارٹی پر فائرنگ کر دی جوابی فائرنگ میں شیخ ہارون مارا گیااور اس کے دو ساتھی زخمی ہو گے چھاپے کے دوران بھاری مقدار میں منشیات بھی برآمد کر لی گئ۔ ایس ایچ او ملک خضر حیات نے بتایا کہ شیخ ہارون ایک ریکارڈ یافتہ تھا جس پر اٹھارہ کیس درج تھے